Pages

روس:ماہرین کا30 ہزار سال پرانے پودے کو دوبارہ اگانے کا دعویٰ


ماسکو. . . . . .روسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ 30 ہزار سال پرانے پودے کو دوبارہ اگایا گیا ہے۔ Silene Stenophyllaنامی پودے کو پھل کے ٹشو سے دوبار اگایا گیا ہے۔ یہ پودا سائبیریا میں ایک جانور کے جمے ہوئے بل سے ملا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس پودے کے پھل کے باقیات 30 سال سے اس بل میں پڑے ہوئے تھے۔ماہرین کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک دوبارہ اگائے جانے والا سب سے پرانا پودا ہے۔اس پودے سے سفید پھول اور بیج کی پیدا وار ہوئی ہے۔ماہرین کو اس طرح کے پودوں کے پھلوں کی کئی باقیات شمال مشرقی سائبیریا میں دریائے Kolymaکے کنارے بلوں میں برف سے ملے ہیں۔

No comments:

Post a Comment