Pages

آسٹریلیوی کسان نے ساڑھے تین سو کلو وزنی کدو اگا لیا

Entertainment Magazine...


کینبرا…آسٹریلیا کے ایک کسان نے اپنے کھیت میں تین سو پچیا سی (385) کلو گرام کا دیو ہیکل کدو اُگا لیا ہے ۔ Phillip McCauleyکے اس کارنامے نے پو رے علا قے میں ہلچل مچا دی ہے اور اس کے کدو کو آسٹریلیوی ریا سٹ وکٹوریہ میں اُگنے والے سب سے بڑے کدو کا اعزا ز بھی حاصل ہو گیا ہے ۔ فلپ کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ایک ٹن کا کدّو اگا کر عالمی ریکا ر ڈ بھی قائم کر نا چا ہتا ہے ۔ ّ

No comments:

Post a Comment